تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
دنیا-کائنات-جہاںتم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یادکیا سناتے ہو کہ ہے ہجر میں جینا مشکل
تم سے بےرحم پہ مرنے سے ، تو آساں ہوگا
ہجر-و-وصالمانگا کریں گے اب سے دعا ہجرِ یار کی
آخر تو دشمنی ہے دعا کو اثر کے ساتھ
میرے پسندیدہ اشعاردل کے آئینہ میں ہے تصویرِ یار
اک ذرا گردن جھکائی ، دیکھ لی
میرے پسندیدہ اشعارخوشی نہ ہو مجھے کیوں کر قضا کے آنے کی
خبر ہے لاش پہ اس بےوفا کے آنے کی
میرے پسندیدہ اشعاروہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
میرے پسندیدہ اشعاروہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی وعدہ ، یعنی نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
میرے پسندیدہ اشعاروہ آئے ہیں ، پشیماں لاش پر اب
تجھے اے زندگی! ، لاؤں کہاں سے
زندگی-زیست-حیات