بشیر بدر

بشیر بدر

تخلص بشیر بدر

    پیدائش :
    پیدائش کی جگہ :

بشیر بدر کا تعارف

بشیر بدر کے اشعار

  • دیا خاموش ہے لیکن ، کسی کا دل تو جلتا ہے

    چلے آؤ جہاں تک ، روشنی معلوم ہوتی ہے

    اندھیرے-اجالے-روشنی
  • دشمنی جم کر کرو ، مگر یہ گنجائش رہے

    گر کبھی ہم ایک ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں

    دوست دشمن
  • زندگی تو نے مجھے ، قبر سے کم دی ہے جگہ

    پاؤں پھیلاؤں تو ، دیوار میں سر لگتا ہے

    گور-و-کفن-قبر-تربت
  • تو بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے

    اسے بھولنے کی دعا کروں ، تو مری دعا میں اثر نہ ہو

    دعا-دوا-شفا
  • اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

    یاد
  • محبت ، عداوت ، وفا ، بےرخی

    کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے

    میرے پسندیدہ اشعار