پھول ڈالی سے یوں توڑ اے باغباں
شاخ ہلنے نہ پائے نہ آواز ہو
ورنہ گلشن میں پھر نہ بہار آئےگی
ہر کلی کا کلیجہ دہل جائےگا
کوئی زیادہ نظمیں انور مرزا پوری سے دستیاب ہیں