بچہ کشوں کے دیس میں

جن جن کو اکساتے ہیں ہم

ان کی ڈپٹ کھاتے ہیں ہم

ان جھڑکیوں کی زور میں

ان کھڑکیوں کے شور میں

کہتے ہیں سب دم لیجئے

واللہ اب بس کیجئے

لیکن یہ ہمت دیکھئے

یہ نیک طینت دیکھئے

اس دھونس میں آتے نہیں

دنیا سے شرماتے نہیں

چپکے چلے جاتے ہیں ہم

ایک اپنا پورا کیو لئے

فرقت کاکوروی

فرقت کاکوروی

تخلص فرخت کاکوروی

فرخت کاکوروی کی دیگر غزلیں

کوئی زیادہ نظمیں فرخت کاکوروی سے دستیاب ہیں