بچہ کشوں کے دیس میں

بچے نہ اب پیدا کرو

کوئی نیا دھندھا کرو

اس بات پر ان سے کہو

فوراً 'وزارت' توڑ دو

ہم کو ہمیں پر چھوڑدو

اور کرسیاں خالی کرو

بچوں کی رکھوالی کرو

ہم سب کی نقالی کرو

یہ کام ہے اولاد کا

ماں باپ کا

یہ اپنا اپنا کار ہے

آزادیٔ اظہار ہے

سرکار پر کیا بار ہے

ہر فرد ذمہ دار ہے

اولاد کا

افتاد کا

غلہ نہ ہو

پیسہ نہ ہو

کپڑا نہ ہو

لتا نہ ہو

فرقت کاکوروی

فرقت کاکوروی

تخلص فرخت کاکوروی

فرخت کاکوروی کی دیگر غزلیں

کوئی زیادہ نظمیں فرخت کاکوروی سے دستیاب ہیں